اپووا

انٹرویو گلزیب فاطمہ ڈوگر

آج ہم ابھرتی ہوئی منفرد لب و لہبہ کی شاعرہ گلزیب فاطمہ ڈوگر کے انٹرویو کے ساتھ حاضر ہیں ۔گلزیب فاطمہ سے برقی ملاقات میں کیے گئے سوال اور ان کے جوابات آپ بھی پڑھیے اور اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے۔ میزبان۔صائمہ عروج السلام علیکم ۔۔۔۔ ​جواب:وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کُچھ اپنے بارے ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی ممبران کی ہمدرد شوریٰ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت

اپووا کے پی چیپٹر کی ممبران ڈاکٹر سیما شفیع فاطمہ افضال اسماء مرتضیٰ کے ہمراہ ہمدرد شوریٰ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت کی اور موجودہ غیر یقینی حالات کے باعث معاشرے میں اضطراب ذہنی پریشانی ہیجان اور بے خوابی جیسے اثرات پر اپنا تفصیلی نقطہ نظر بیان کیا ۔۔۔

چھٹی سالانہ اپووا خواتین کانفرنس کی شاندار تقریب کا انعقاد

لاہور ( اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے چھٹی سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد لاہور کے معروف ہوٹل پاک ہیریٹیج میں نہایت شاندار اور باوقار انداز میں کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ۔۔۔

انٹرویو شگفتہ یاسمین

آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو آپ قارئین کے لیے لائیں ہیں آپ باکمال افسانہ نگار ہیں میری مراد محترمہ شگفتہ یاسین صاحبہ سے ہے آئیں ان سے بات کا آغاز کریں اسلام علیکم کیسی ہیں آپ ؟ الحمد للہ میں ٹھیک ہے شکر ہے اُس پاک ذات کا وہ جس حال میں بھی رکھے۔۔ ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی خانہ فرہنگ میں منعقدہ ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنائی کی رسم چہلم میں شرکت

ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنائی کی رسم چہلم اور دیگر شہداء کی یاد میں خانہ فرہنگ ایران میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مذہبی، سیاسی، قبائلی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ادبی ،ثقافتی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی صدر محترمہ فائزہ شہزاد کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب ” میں بولوں کے نہ بولوں ” کی تقریب رونمائی

اپووا کے پی چیپٹر کی صدر محترمہ فائزہ شہزاد کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب ” میں بولوں کے نہ بولوں ” کی تقریب رونمائی فیض احمد فیض نے موسم بہار کی عکاسی اِن اشعار میں کیا خوب کی ہے : بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ ۔۔۔

انٹرویو مہرالنساء

آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو اپنے قارئین کے لیے لائیں ہیں آپ بہت اچھی کالم نگار اور افسانہ نگار ہیں میری مراد محترمہ مہرالنساء صاحبہ سے ہے آئیں ان سے بات کا آغاز کرتے ہیں اسلام علیکم کیسی ہیں آپ ؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! الحمدللہ ،کرم ہے اس پروردگار کا جس ۔۔۔

بانی اپووا ایم ایم علی کی صدر اپووا کے پی چیپٹر فائزہ شہزاد سے تفصیلی ملاقات

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے بانی ایم ایم علی کی اپووا خیبر پختونخوا چیپٹر کی صدر فائزہ شہزاد صاحبہ سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، مستقبل کے لائحۂ عمل اور اپووا کے مقاصد کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر کانفرنس5 فروری کوہوگی

ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس بامقصد کانفرنس کا مقصد مظلوم کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار، اُن کی جدوجہدِ آزادی ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ مقرر ہونے والے عہدیداران بھرپور ذمہ داری، دیانت اور خلوص کے ساتھ تنظیم کی بہتری اور لکھاریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔(اپووا) نو منتخب عہدیداران کی تفصیل ۔۔۔

جنرل سیکرٹری اپووا کے پی چیپٹر اور چائنہ ونڈو کی ڈائریکٹر ناز پروین کے دورہ چین سے متعلق سفرنامہ کی گورنر ہاوس کے پی میں تقریب رونمائی

پشاور( ویب ڈیسک)آج کل جبکہ پاکستان میں سی پیک کے حوالے سے خاصی پیش رفت ہو رہی ہے اور برادر ہمسایہ ملک چین پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی و خوش حالی کے اس منصوبے کے دوسرے مرحلہ میں داخل ہو رہا ہے ایسے میں چین کے بارے میں مقامی کالم نگار اور اپووا کے ۔۔۔
@