بلوچستان

وفاقی حکومت بلوچستان سے مکمل تعاون کر رہی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں کچھی کینال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے ۔۔۔

رہنما پی ٹی آئی تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ضروری، مگر فاٹا کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا

رہنما پی ٹی آئی تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ضروری، مگر فاٹا کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، بلوچستان کے مسائل کا حل سیاسی ہے، کسی کو یقین نہیں کہ پیسے بلوچستان جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر قیصر شیخ نے کہا کہ 78 سالہ تاریخ ہے مجھے بتایا جائے کہ کس ۔۔۔

ن لیگ بلوچستان کے رہنماؤں کی اختر مینگل پر تنقید

مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنماؤں نے بی این پی کے رہنما اختر مینگل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ سردار اختر مینگل کے جائز مسائل حل کرنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنی ضد پر قائم ہیں۔ ن لیگی رہنماؤں نے کہا کہ ان کا ۔۔۔

کوئٹہ کیجانب مارچ کی صورت میں سردار اختر مینگل کی گرفتاری کا اعلان

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گزشتہ روز اختر مینگل سے رابطہ کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مطالبات وزیراعظم کے سامنے اٹھائے جائیں گے۔ تاہم اختر مینگل نے واضح کیا کہ محض یقین دہانی کافی نہیں، جب تک عملی اقدامات نہیں ہوتے، احتجاج ختم نہیں ہوگاترجمان حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کیجانب ۔۔۔

اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کی زوردار آواز دور دراز کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔ ۔۔۔

جعفر ایکسپریس ہائی جیک کے بعد کوئٹہ ریلوے ڈویژن کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

پاکستان ریلوے پولیس نے 11 مارچ کو پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ہائی جیک ہونے کے بعد بلوچستان میں ٹرین آپریشن کو بحال کرنے کی جاری کوششوں کے درمیان ملتان اور کراچی ڈویژن میں اپنے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پیز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوئٹہ ریلوے ڈویژن میں اہم تنصیبات پر تعیناتی ۔۔۔

بلوچستان میں دو مختلف حملے، چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد قتل: حکام

بلوچستان میں دو مختلف حملے، چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد قتل: حکام بلوچستان میں حکام کے مطابق ہفتے کو نوشکی اور قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جان سے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشکی محمد ہاشم مہمند نے بتایا کہ ہفتے کی شام ۔۔۔

سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی سے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا: بلوچستان کابینہ

بلوچستان کی صوبائی کابینہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کر کے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران صوبائی کابینہ کی جانب سے جعفر ایکسپریس اور نوشکی میں دہشت گردی کے حالیہ ۔۔۔

خیبرپختونخوا: جنڈالہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 10 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

پشاور-پاکستانی حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کےضلع ٹانک سے ملحق نیم قبائلی علاقے جنڈولہ میں ایک قلعے میں واقع سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نےاس واقعےمیں خود کش حملہ آور سمیت 10عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا ۔۔۔

جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بازیاب ہونے والے مسافر: ’ان کے لیڈر نے کہا سکیورٹی اہلکاروں پر خصوصی نظر رکھو، یہ ہاتھ سے نکلنے نہیں چاہییں‘

ایک مال بردار ریل گاڑی رات کے گیارہ بجے سست رفتاری سے پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ رینگ رہی ہے اور اس پر سوار اکثر مسافر یا تو کھڑے ہیں یا پھر تھکن سے چور فرش پر ہی سہمے بیٹھے ہیں۔ یہ غیرمعمولی منظر بلوچستان کے شہر مچھ کے ریلوے سٹیشن کا ہے اور اس ۔۔۔

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں آب گم کے قریب جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چھ کے قریب دہشت گردوں نے مسافر ٹرین پر شدید فائرنگ کی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے باعث کئی مسافر زخمی ہونے کی ۔۔۔
@