لاہور آرٹس کونسل کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید طاہر رضا ہمدانی نے چارج سنبھال لیا

لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) نے سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی کو نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر خوش آمدید کہا ہے۔ انہوں نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
الحمرا کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ سید طاہر رضا ہمدانی کو الحمرا فیملی کا حصہ بننے پر بے حد فخر محسوس کرتے ہیں۔ ان کی آمد سے توقع ہے کہ الحمرا کی ثقافتی اور ادبی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

177,436 total views, 325 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *