بزنس

توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے کاروباری اوقات کار کی منظوری دیدی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز اب رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز، مارکیاں اور دیگر کمرشل تقریبات رات 10 بجے تک جاری رہ سکیں گی۔اسی طرح ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور سبزی فروخت کرنے والی ۔۔۔

اٹلی کی سفیر مریلینا ارمیلین کا کراچی میں بزنس ریکارڈر گروپ کا دورہ

اٹلی کی سفیر مریلینا ارمیلین نے کراچی میں بزنس ریکارڈر گروپ کا دورہ۔ پاکستان کو جدید مشینری اور ٹیکنالوجی برآمد کر رہے ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں مزید اضافہ چاہتے ہیں۔ اٹلی کی سفیر مریلینا ارمیلین نے کراچی میں بزنس ریکارڈر گروپ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے آج نیوز کے ۔۔۔

دنیا بھر میں سونا ایک بار پھر محفوظ سرمایہ کاری کی علامت بن گیا

دنیا بھر میں سونا ایک بار پھر محفوظ سرمایہ کاری کی علامت بن گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کو برطرف کرنے کی قیاس آرائیوں نے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سونے کی قیمت نے ایک نیا ریکارڈ قائم ۔۔۔

چین پاکستان میں گدھوں کے فارم قائم کرنے کے لیے تیار

چین کی گدھوں کی صنعت پاکستان میں گدھوں کی افزائش کے لیے ملک کے سازگار ماحول کا حوالہ دیتے ہوئے گدھوں کے فارم قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین کے ایک وفد نے ہفتہ کی سہ پہر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے وزیر رانا تنویر حسین سے ملاقات میں پاکستان میں گدھوں کے ۔۔۔

پہلی سہ ماہی میں چین کی جی ڈی پی گروتھ کتنی رہی؟ ماہرین حیران رہ گئے

چین کی معیشت نے جنوری سے مارچ 2025 کے دوران 5.4 فیصد کی شرح سے ترقی کی جو ماہرین کی توقعات سے بہتر ثابت ہوئی ہے۔ نیشنل بیورو آف سٹیٹسٹکس آف چائنا کے مطابق صنعتی شعبے میں 6.5 فیصد اضافہ ہوا جو تمام شعبوں میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ خدمات کا شعبہ 5.3 فیصد ۔۔۔

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی، نئے نرخ سامنے آگئے

پاکستان میں شمسی توانائی کی صنعت کے اردگرد غیر یقینی کی صورتحال کے باعث سولر پینل کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی واقع ہوئی جس کے بعد Grade-A 585W کی قیمتیں 16 ہزار 500 پر آگئیں۔گریڈ اے 585 ۔۔۔

نجکاری کیلئے پی آئی اے،سٹیٹ لائف انشورنس سمیت 10 اداروں کی فہرست فائنل

نجکاری کمیشن نے قومی ایئرلائن اور سٹیٹ لائف انشورنس سمیت 10 اداروں کو نجکاری کیلئے فائنل کرلیا۔ روز نامہ جنگ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا سینیٹر افنان اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کے شرکاءکو نجکاری ڈویژن نے بریفنگ دی۔نجکاری کمیشن نے اجلاس میں نجکاری کےلئے فہرست میں موجود اداروں ۔۔۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے اضافے سے 2 لاکھ ۔۔۔

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہوگئیں

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہوگئی ہیں۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کا بھاؤ 6.20 فیصد کم ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4.15 ڈالر کم ہو کر 62.80 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ برینٹ کا بھاؤ 5.77 فیصد کم ہوا ہے، جس کے بعد برینٹ کی قیمت 4.05 ۔۔۔

عید کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر34پیسے مہنگا ہو کر 280روپے 50پیسے ہو گیا۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر280روپے 16پیسے پر بند ہوا تھا

عید کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر34پیسے مہنگا ہو کر 280روپے 50پیسے ہو گیا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر280روپے 16پیسے پر بند ہوا تھا. ۔۔۔

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔

11.8کلوگرام کا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 6 روپے 40 پیسے مہنگا کردیاگیا ہے۔ ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2930 روپے 71 پیسے مقرر کی گئی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا کی جانب ۔۔۔
@