اپووا کے پی چیپٹر کی ممبران کی ہمدرد شوریٰ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت

اپووا کے پی چیپٹر کی ممبران ڈاکٹر سیما شفیع فاطمہ افضال اسماء مرتضیٰ کے ہمراہ
ہمدرد شوریٰ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت کی اور موجودہ غیر یقینی حالات کے باعث معاشرے میں اضطراب ذہنی پریشانی ہیجان اور بے خوابی جیسے اثرات پر اپنا تفصیلی نقطہ نظر بیان کیا

84 total views, 84 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *