سندھ

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

ملک میں بے زبان جانوروں پر تشدد کے دلخراش واقعات اکثر پیش آتے رہتے ہیں، اسی طرح اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں اونٹ اور اونٹنیوں پر تشدد، ان کی ٹانگیں کاٹنے اور آنکھیں نکالنے جیسے افسوسناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ تھرپارکر کی تحصیل ڈاہلی میں پیش آیا جہاں یک بااثر شخص ۔۔۔

بارشوں کا نیا خطرہ: کراچی ہائی الرٹ پر، سندھ حکومت کا اہم حکم

کراچی: ہر سال مون سون کی بارشیں جہاں ایک طرف شہر کا موسم خوشگوار بناتی ہیں، وہیں دوسری طرف شدید مشکلات اور سیلابی صورتحال بھی پیدا کر دیتی ہیں۔ اس بار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سندھ حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ۔۔۔

کراچی: 5منزلہ عمارت کے ملبے سے 3 ماہ کی بچی معجزانہ طور پر زندہ نکل آئی

ویب ڈیسک کراچی کے علاقے لیاری میں زمین بوس ہو نے والی عمارت میں سامنے آئی جس میں تین ماہ کی بچی کو زندہ بچا لیا گیا ،بچی کو معمولی خراش آئی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری میں زمین بوس ہو نے والی عمارت سے اب تک 27 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن ۔۔۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں 2 تنخواہیں لینے والے 101 افراد کی شناخت

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں دو تنخواہیں لینے والے ایک سو ایک لوگوں کی شناخت ہوچکی ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران میئر کراچی نے کہا کہ ادارے کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے، دو تنخواہیں لینے والے اب اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو ۔۔۔

لوڈ شیڈنگ بجلی غائب شہری پریشان

گولیمار، لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن اور کورنگی کے رہائشی بدترین بجلی بحران کا شکار ہیں۔ اسی طرح گارڈن، بفرزون، نارتھ کراچی، لیاری اور اولڈ سٹی ایریا میں بھی گھنٹوں بجلی غائب رہتی ہے، جس کی وجہ سے شہری شدید گرمی میں اذیت ناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ شہریوں نے بجلی فراہم ۔۔۔

شہر قائد میں بے خوف چور گیٹ سے موٹر سائیکل لے اڑا

شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر اتنے بے خوف ہو چکے ہیں کہ اب تھانوں کے گیٹ بھی محفوظ نہ رہے۔ کورنگی کے الفلاح تھانے کے باہر سے ایک شہری کی موٹرسائیکل اس وقت چوری ہو گئی جب وہ پولیس ملازم سے ملاقات کے لیے تھانے آیا تھا۔ پولیس کے مطابق شہری شاہد اقبال اپنی ۔۔۔

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے متنازع منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف علاقوں میں احتجاج آج بھی جاری

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے متنازع منصوبے کے خلاف سندھ کے مختلف علاقوں میں احتجاج آج بھی جاری رہا۔ ڈان نیوز کے مطابق خیرپور میں ببرلو بائی پاس پر وکلا کا نہروں کے خلاف دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، جس میں کراچی سمیت سندھ بھر کے وکلا شامل تھے، احتجاجی دھرنے کے باعث ۔۔۔

وکلا کے بعد جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان کردیا

وکلا کے بعد جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کردیا۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ۔۔۔

ایسٹر پرمسیحی برادری کیلئے چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 20 اور 21 اپریل کو ایسٹر منایا جائے گا،اس حوالے سے چھٹی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی انتھونی نوید نے وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ مسیحی برادری ۔۔۔

کراچی جناح اسپتال کے آئی سی یو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تیمارداروں نے طبی عملے پر تشدد کیا۔

کراچی جناح اسپتال کے آئی سی یو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تیمارداروں نے طبی عملے پر تشدد کیا۔ ذرائع کے مطابق 10 سے 15 نامعلوم افراد آئی سی یو میں زبردستی داخل ہوئے اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر شیوارام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب ۔۔۔

پاکستان اسٹیل کے 5744 ملازمین کی برطرفی کے خلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم

سندھ لیبر اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان اسٹیل کے 5744 ملازمین کی برطرفی کے خلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لیبر کورٹ کا 22 فروری کا فیصلہ معطل کر دیا اور پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کو 14 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ پاکستان اسٹیل ۔۔۔
@