کے پی میں پولیس کا جو نظام تبدیل کیا جا رہا ہے اسے نہیں مانے گے طلال چوہدری
سینئر صحافی شہزاد اقبال نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلال چوہدری نے پریس کانفرس کی اور کہا KP میں پولیس کا نظام جو تبدیل کیا جا رہا ہے اسے نہیں مانیں گے، پنجاب میں تو پہلے سے ہی یہیں نظام ہے وہاں RPO کی تبدیلی آئی جی پنجاب کی نہیں بلکہ حکومت کی منظوری سے ہوتی ہے، ، KP نے نظام بدلا تھا لیکن اب جو وہاں پر مداخلت ہو رہی ہے تو وہ واپس پرانا نظام لے کر آ رہے ہیں
318 total views, 9 views today
























Leave a Reply