علی امین گنڈا پورلانگ مارچ کا ارادہ چھوڑ کر قافلے سمیت واپس اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورلانگ مارچ کا ارادہ چھوڑ کر قافلے سمیت واپس اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق علی امین گنڈاپور یارک ٹول پلازہ سے واپس روانہ ہوئے، ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر انہوں نے کہا کہ ہم قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے۔
انہوں نے لانگ مارچ میں شرکت کےلیے گنڈی چوک پہنچنا تھا لیکن یارک ٹول پلازہ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا تھا۔

222 total views, 6 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *