اسلام آباد

کنٹینرز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پولیس لے لے گی،آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آباد پولیس نے شہر میں لگائے گئے کنٹینرز پر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کر لی، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اسلام آباد پولیس کا معاہدہ طے پا گیا، پولیس نے انوکھا اور مستقل حل تلاش کرلیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ کنٹینرز ۔۔۔

خیبر پختونخوامیں گورنر راج لگانے کا آپشن موجود ہے رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئینی طور پر کسی بھی صوبے میں جن وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج لگا سکتی ہے ، خیبر پختونخوا حکومت ان تمام شرائط پر پورا اترتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ۔۔۔

محفل مسالمہ

(اسلام آباد پ۔ر) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام مقبول ادبی سلسلہ “چائے، باتیں اور کتابیں” کی 89ویں نشست آج بروز بدھ، 17 جون 2026ء کو اکادمی کے کمیٹی روم نمبر 1 میں نئے اسلامی سال کے آغاز اور محرم الحرام کی مناسبت سے “شہدائے کربلا کی یاد میں محفلِ مسالمہ” کے عنوان سے منعقد ۔۔۔

بجٹ سے پہلے سولر پینلز کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق سولر پینلز کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے، بجٹ میں حکومت کی جانب سے سولر پینلز پر ٹیکس 10 فیصد بڑھا کر 18 فیصد کیئے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے جیسے ہی مارکیٹ میں یہ خبر پھیلی تو اضافہ دیکھنے میں آیا، اس ۔۔۔

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کم سے کم ٹیکس بوجھ ڈالا جائے گا: مشیر وزیر خزانہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کم سے کم ٹیکس بوجھ ڈالا جائے گا۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ میں خرم شہزاد، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ، مرکزی چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ اور صدر ۔۔۔

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ، لاہور میں بھی بادل برسنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ لے لی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، لاہور میں بھی آج اور کل وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں ۔۔۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔ حکومتی عہدیدار کادنیا نیوز سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات ۔۔۔

وفاقی حکومت میں کتنی خواتین ملازمت کرتی ہیں؟ ڈیٹا سامنے آ گیا

وفاقی حکومت میں کتنی خواتین ملازمت کرتی ہیں ؟؟؟۔ ڈیٹا سامنے آ گیا۔ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں اور وفاقی محکموں میں کل 30294خواتین ملازمت کر رہی ہیں۔ ان میں سے 23771خواتین گریڈ ایک سے سولہ میں فرائض انجام دے رہی ہیں جبکہ 6523خواتین گریڈ 17 سے22 کے عہدوں پر فائز ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب ۔۔۔

اسلام آباد: شدید بارش و ژالہ باری، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی، کئی علاقوں میں اولوں سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اسلام آباد کے کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے، جس سے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پشاور زلمی کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث جلدی ختم کردیا گیا، بارش ۔۔۔

عمران خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا، پارٹی ذرائع

سابق وزیراعظم عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت شروع کرنے کی ہدایت کی تھی۔ منگل کو اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کے ساتھ بات چیت میں عمران خان نے اس بات پر زور دیا کہ رابطے ۔۔۔

امریکا کی جانب سے 29فیصد ٹیرف؛ پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا؟ دستاویز سامنے آگئی

اسلام آباد:امریکا کی جانب سے پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف کے نفاذ کے بعد ملکی تجارت کو ممکنہ نقصان سے متعلق دستاویز سامنے آگئی۔ وزارت تجارت کی دستاویز کے مطابق امریکا کے 29 فیصد ٹیرف کے نفاذ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوگا اور ٹیرف کے نفاذ کے باوجود امریکا کو 2 ۔۔۔
@