صحت و تعلیم

انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟

صحت و سائنسانسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟ انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟ اس بارے میں سائنسدانوں کی رائے جانیں / فائل فوٹو پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں آج کل شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے باعث کروڑوں افراد معمول سے ۔۔۔

طبی ماہرین نے پیٹ کی چربی کم کرنے کا آسان ترین نسخہ بتا دیا

غذائی ماہرین کی جانب سے مشورہ دیا گیا ہے کہ ہر کھانے کے بعد مختصر چہل قدمی خون میں شکر کی سطح کم کر کے جسم میں چربی جمع ہونے سے بچا سکتی ہے۔پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی صحت کے لیے بڑا خطرہ سمجھی جاتی ہے جو موٹاپے، ذیابیطس اور دل کے امراض ۔۔۔

رات گئے تک جاگنے کی عادت کا نیا اثر دریافت

صحت و سائنسرات گئے تک جاگنے کی عادت کا نیا اثر دریافت رات گئے تک جاگنے کی عادت کا نیا اثر دریافت ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو لوگ سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ رات گئے تک جاگنے یا جلد سو کر ۔۔۔

معجزہ یا سچ! نئی ٹیکنالوجی سے کینسر کے مریضوں کا علاج ممکن ۔

ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں کینسر کا نام صرف تاریخ کی کتابوں میں رہ جائے۔ یہ خواب اب حقیقت بنتا نظر آ رہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک انقلابی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جس نے کینسر کے مریضوں میں زندگی کی نئی کرن جگا دی ہے۔ اس ۔۔۔

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بچوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آگ برستے موسم میں اب انہیں اسکول نہیں جانا ہوگا، محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تعلیمی اداروں میں جلد تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ۔۔۔

ہیٹ ویو کا خطرہ، یکم جون سے تعطیلات کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو ارسال

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں ہیٹ ویو کے خطرے کے باوجود یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات شروع کرنے کے لیے وزیراعلیٰ سے منظوری مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں رواں موسم گرما کے دوران غیر معمولی ہیٹ ویو کا خدشہ ہے تاہم اس کے باوجود محکمہ سکول ایجوکیشن ۔۔۔

پاکستانی نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک خطرناک حد تک بڑھنے لگا

ایک تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے امراض بہ شمول ہارٹ اٹیک خطرناک حد تک بڑھنے لگے ہیں، اور 70 فی صد نوجوان موٹاپے اور خراب کولیسٹرول میں مبتلا ہیں۔۔ رپورٹ کے مطابق کارڈیالوجسٹ پروفیسر بشیر حنیف کا کہنا ہے کہ موٹاپے اور کولیسٹرول کے سبب نوجوانوں ۔۔۔

امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ کا کہنا ہے کہ جو پاکستانی طلبہ امریکا میں پڑھ رہے ہیں، ان کیلئے تشویش کی بات نہیں، اگر آپ قانون کے مطابق چلیں گے تو آپ کو امریکا میں مواقع ملیں گے

امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ کا کہنا ہے کہ جو پاکستانی طلبہ امریکا میں پڑھ رہے ہیں، ان کیلئے تشویش کی بات نہیں، اگر آپ قانون کے مطابق چلیں گے تو آپ کو امریکا میں مواقع ملیں گے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیرجیانگ زیڈونگ نے بھی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو ۔۔۔

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے لے کر فرار

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کی اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد یونیورسٹی سروس جوائن کیے بغیر مفرور ہو گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ان سے رقوم کی وصولی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت متعلقہ اداروں کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق، مفرور اساتذہ کے ۔۔۔

اب قومی شناختی کارڈ نمبر ہی میڈیکل ریکارڈ (ایم آر) نمبر ہو گا: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ قومی شناختی کارڈ نمبر اب میڈیکل ریکارڈ (ایم آر) نمبر کے طور پر کام کرے گا۔ مصطفیٰ کمال نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کی۔ ملاقات میں اعلان کیا گیا ۔۔۔

ٹھنڈک کے لیے کلاس رومز کی دیواروں پر گوبر لیپنے والی پرنسپل سے انتقام لینے کے لیے طالب علموں کا زبردست قدم

بھارت میں لکشمی بائی کالج دہلی میں اس وقت ایک عجیب و غریب تنازع کھڑا ہو گیا جب دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین (DUSU) کے صدر رونق کھتری نے کالج کی پرنسپل پرتیوش واتسالہ کے دفتر کی دیواروں پر گوبر مل دیا۔ یہ احتجاج خاتون کالج پرنسپل کے اس اقدام کے خلاف کیا گیا جس میں ۔۔۔
@