پنجاب

سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن اور قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے اشتراک مشاعرہ کا اہتمام

سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن اور قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی یہ محفل اس احساس کی خوبصورت ترجمانی تھی کہ معاشرے کی اصل خوب صورتی صرف نئی نسل کے خواب سنوارنے میں نہیں، ان ہاتھوں کو تھامنے میں بھی ہے جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ ہمارے لیے وقف کر دیا۔ ۔۔۔

حکومت کو پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی حکومتوں کو ان کی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے، کیونکہ پاکستان میں پالیسیوں کے تسلسل کا نہ ہونا قومی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ سرکاری ہینڈ آؤٹ کے ۔۔۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے گوجرانوالہ میں الیکٹرو بس کے2 روٹس کا معائنہ کیا

گوجرانولہ( ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ میں الیکٹرو بس کے 2 روٹس کا آغاز کیا اور گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی سائٹ کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ گوجرانوالہ میں ابتدائی طور پر 2 روٹ پر الیکٹرو ۔۔۔

جھنگ: اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے

جھنگ(ویب ڈیسک)جھنگ کے نجی اسپتال میں ملزمان لڑکی کو بے ہوشی کی حالت چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے جس کے بعد دوران علاج لڑکی دم توڑ گئی تھی۔ جھنگ: اسپتال میں دم توڑنے والی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، زیادتی کے شواہد نہیں ملے موت کی حتمی وجہ جاننےکیلئے نمونے فارنزک لیب لاہور بھجوا ۔۔۔

اگر یہ تزئین و آرائش والی خبر غلط ہے تو میں معذرت کرتاہوں ارشاد بھٹی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ انہیں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کا نوٹس موصول ہو چکا ہے جس میں انہیں کل لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چیف سیکریٹری کے گھر کی تزئین و ۔۔۔

بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار

لاہور( ویب ڈیسک)بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار پولیس ترجمان کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے رنگ محل میں پیش آیا جہاں 2 بینک ملازمین نے شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیالیے؛ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے ۔۔۔

اسامہ معاویہ کی راجہ محمد عثمان علی کے گھر آمد

چکوال (نمائندہ خصوصی)معروف کالم نگار، موٹیویشنل اسپیکر، اینکرپرسن اور آر جے ایف ایم 88 اسامہ معاویہ نے یونین کونسل نمبر 4 کے نومنتخب صدر یوتھ ونگ راجہ محمد عثمان علی کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں یوتھ ونگ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسامہ ۔۔۔

بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست غیر مستند اور مبہم قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے بجلی، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشینگ سے متعلق درخواست کا 15 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت ۔۔۔

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں محمد یاسین کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں محمد یاسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب (فیئر ویل پارٹی) کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹریٹ کے افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور محمد یاسین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب طارق محمود ۔۔۔

چھٹی سالانہ اپووا خواتین کانفرنس کی شاندار تقریب کا انعقاد

لاہور ( اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے چھٹی سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد لاہور کے معروف ہوٹل پاک ہیریٹیج میں نہایت شاندار اور باوقار انداز میں کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ۔۔۔

لاہور کا ٹریفک مسئلہ حل! پنجاب حکومت نے ‘نیا ایکشن پلان’ جاری کر دیا

لاہور، جو کبھی باغوں کا شہر کہلاتا تھا، اب ٹریفک کے شدید مسائل اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے، پنجاب حکومت نے بالآخر ایک جامع اور مؤثر ‘ایکشن پلان’ کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد شہریوں کی روزمرہ کی زندگی میں آسانی لانا ۔۔۔
@