شاعری

الوداعی نظم

الوداعی صبحو! الوداعی شامو! وقت کی گاڑی کو کبھی مت تھامو جو تھامنے سے کبھی یہ رکتی نہیں ہے۔ کہ۔زندگی کی شاہراہیں کبھی مڑتی نہیں ہیں۔ آؤ مل کر ہر اُس پل کو تھامیں کہ سب رنگوں کو وقت کی شاخوں پر باندھیں آؤ یادوں کی پٹاری کو ڈھونڈیں اور نکالیں اس میں سے ہر ۔۔۔

بنام اماں عائشہ ایک نادم بیٹی کا حال دل

بنام اماں عائشہ ایک نادم بیٹی کا حال دل پیاری اماں عائشہ میرے تصور کا جہاں کہ رہا ہے آپ سے کہہ دوں میں اس دل کا فغاں آج کا دن آپ نے رخت_سفر باندھا تھا جب چھوڑ کر فانی جہاں چل دی تھیں اماں سمت_رب آج کا دن ہر طرف بس تذکرہ ہے آپ ۔۔۔

رمضان المبارک

کرام_الہی سےمہینہ یہ سجا ہے امت پہ محمد کی یہ احسان_خدا ہے باران_عطا رب کی ہے آقا نے کہا ہے امت کو میری تحفہ_رمضان ملا ہے شعبان کی آئی تھی جو تاریخ وہ آخر مروی ہے یہ سلمان سے اک وعظ_پیمبر آقا نے کہا اب وہ مہینہ ہے معطر ہے اجر نوافل کا فرائض کے ۔۔۔

غزل ( وجیہہ سحر)

شفق بکھرنے تک کچھ دیر میرے ساتھ رکو چمکتے سورج کو میرے ساتھ ڈوبتے دیکھو تتلیوں کے رنگوں میں بھٹکتی ہیں تمھاری آنکھیں آج غموں کے رنگوں کی سیاہی دیکھو بڑے برہم ہیں تمھارے مزاج کے موسم کسی کے برف سے جلنے کا آج تماشا دیکھو صداٸیں تو صلب لبوں سے بھی سن لی جاتی ۔۔۔

نظم

بہنیں بھی ماوں جیسی ہیں ساتھ ہنستی ہیں ساتھ روتی ہیں کتنے ہی موسم گزر جائیں یہ من آنگن میں بہار بن کر آتی ہیں چڑیوں کی طرح اپنے آشیانوں سے اڑ کر بھی یہ تاریک راہوں میں گم شدہ یاد ڈھونڈ لاتی ہیں یہ قہقوں میں ساون کی جھڑی لگاتی ہیں بیمار ہیں تو ۔۔۔

وجیہہ سحر

زندگی تب سمجھ آتی ہے جب رنگ دھندلے پڑنے لگتے ہیں ہاتھوں میں بیساکھیاں آتی ہیں توسہارے یاد آتے ہیں جب اپنی آواز اپنی سماعت سے آگے نہیں جاتی تب کچھ کریہہ آمیز آوازیں یاد آتی ہیں نئی قربتوں میں کچھ پیارے پیچھے رہ جاتے ہیں خوابوں کے پیچھے دوڑتے دوڑتے کچھ ہاتھ چھوٹ جاتے ۔۔۔

غزل

گر بھول جاؤں تو مجھے یاد کرانا کہ میرا سفر کچے راستوں کا تھا لمحے وفاوں سے خالی تھے مگر زندگی میں امیدوں کا سویرا تھا کچھ خواب کچھ یادیں تھیں سروساماں رہنمائی کو درد کا جلتا دیا تھا کچھ آنکھیں تعاقب تو کرتی تھیں مگر واسطہ اُن سے بھی ٹوٹی خوشیوں کاتھا چھوٹا سا ۔۔۔

صنعتی شعبے کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور

قتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صنعتی شعبے کےلیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور کرلیا گیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس میں صنعتی شعبے کےلیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور کرلیا جبکہ گھریلو صارفین کےلیے قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی گئی۔ای سی سی اعلامیے ۔۔۔

من

‏من کے اندر چھپے جذبوں کو جب کھنگالوں تو کتنی خوبصورت تصویر بنتی ہے ہر رنگ دوسرے سےجدا اک نیا روپ لئے ہوتا ہے کبھی شاعری کبھی نثر اور کبھی گیت کی صورت محبت کےالگ نقوش نفرت کے اس سے الگ چاہت کےکینوس پہ اک طویل اور پرسوز سفر کی داستاں جہاں میرے نام کے ۔۔۔

ٹوٹے ہوۓ دل کے تار چھیڑتے ہو

ٹوٹے ہوۓ دل کے تار چھیڑتے ہو غضب ہے ،تم بھی کمال کرتے ہو دل کی حسرت تمام ہوتے ہی پلٹ کے پھر سے وار کرتے ہو نت نۓ سپنے دیکھاۓ رکھتے ہو زندگی جیسے عذاب کرتے ہو جنون خود پہ جو طاری رکھتے ہو مجھ سے پھر کیونکر سوال کرتے ہو روح کا کرب ۔۔۔

کہاں ھے غیرت کہاں ھے ملت

کہاں ھے غیرت کہاں ھے ملت کہاں ھے قائدکہاں ھے امت میں لٹ گئی ھوں میں زخمی زخمی میں تیرا قبلہ میں تیری اقصی میں انبیاء کی کبھی سکن تھی تھے آئی مجھ میں رسول برحق ھے تیری غفلت اے پیاری امت فاروق کوئی نہیں ھے اب تو نہ ھے ایوبی سی گھن گرج وہ ۔۔۔
@