کھیل

یکم اکتوبر سے کرکٹ کے قوانین بدل گئے، آئی سی سی نے قوانین میں تبدیلیاں متعارف کرا دیں

دبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم اکتوبر 2026 سے شروع ہونے والی بین الاقوامی سیریز کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئے قوانین کا مقصد وقت ضائع کرنے کی روک تھام، گیند کے معیار کو یکساں بنانا اور فیلڈنگ سے متعلق قوانین کو مزید ۔۔۔

امریکہ میں داخلہ نہ ملنے والے صومالی ریفری کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

صومالیہ کے ریفری عمر ارتان ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکہ میں داخل ہونے سے روکے جانے کے بعد دارالحکومت موغادیشو واپس پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا جس پر انہوں نے یہ عہد کیا کہ وہ سنہ 2030 کے اگلے ٹورنامنٹ میں ضرور شرکت کریں گے۔ موغادیشو کے مرکزی ہوائی اڈے ۔۔۔

بھارتی کرکٹرپر خاتون سے زیادتی کے الزام پرمقدمہ درج

بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ ایک خاتون نے فاسٹ بولر یش دیال پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا، غازی آباد کی خاتون نے فاسٹ بولر پر جنسی استحصالکیخلاف مقدمہ درج کرنے کی ۔۔۔

آئی پی ایل میں امپائرز کو ایک میچ کی کتنی فیس ملتی ہے؟ جانیے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) دنیا کی وہ لیگ ہے جس میں پیسہ زیادہ ہونے کی وجہ سے بڑے بڑے کرکٹرز شامل ہوتے ہیں، دنیا بھر میں اس کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر کرکٹرز کی تنخواہیں تو موضوعِ بحث رہتی ہی ہیں لیکن امپائرز کی میچ ۔۔۔

لیورپول نے انگلش پریمیئر لیگ ٹائٹل جیت لیا

لیورپول نے ٹوٹنہم ہوٹسپر کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا کر انگلش پریمیئر لیگ ٹائٹل جیت لیا۔ لیور پول نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو آؤٹ کلاس کیا، پہلے ہی ہاف میں تین گول کردیئے، یہ گول ڈیاز، میک الیسٹر اور گیکپو نے اسکور کیے جبکہ ٹوٹنہم ہوٹسپر کا ۔۔۔

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو دھمکی

پہلگام واقعے کے بعد بھارت جہاں پاکستان کیخلاف زہر اگل رہا ہے وہیں بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ میچز میں سیاست کرنے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ وادی کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مودی ۔۔۔

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں اپنا جرم قبول کیا جس میں گھریلو تشدد کا الزام بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق کوئنز لینڈ کی ماروچیڈور ڈسٹرکٹ کورٹ میں مائیکل سلیٹر کے ۔۔۔

وِن یا لَرن؛ ملتان سلطانز کے مالک نے اپنے “کپتان” کو ٹرول کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے اپنے ہی کپتان کو ٹرول کردیا۔ Play Video نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل بینک سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، ہائی سکورننگ میچ میں سلطانز کے کپتان محمد ۔۔۔

پاکستانیوں کو میری کرکٹ کی ضرورت ہے ، انگریزی کی نہیں: محمد رضوان

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا شمار ان کرکٹرز میں ہوتا ہے جن کی انگریزی پر گرفت کمزور ہے ، اسی وجہ سے انہیں کئی بار ٹرولنگ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب اس تنقید کا جواب دیتے ہوئےرضوان نے واضح کیا کہ ان کی توجہ زبان پر ۔۔۔

ٹریوس ہیڈ کا بھارتی مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے سے انکار، ویڈیو وائرل ہوگئی

آسٹریلوی اوپنر بیٹر ٹریوس ہیڈ نے بھارتی مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے سے انکار کردیا۔ آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کررہے ہیں تاہم ان کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ٹریوس ہیڈ کو اسٹور سے خریداری کرتے ۔۔۔

پاکستان کے اہم سپن باولر کو بنگلہ دیش نے کوچ بنا دیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے عمر گل کے بعدسابق پاکستانی آف سپنر ارشد خان کو زمبابوے کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے اسپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا، جو 20 اپریل کو سلہٹ میں شروع ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ارشد خان نے 1997 سے 2006 کے دوران 9 ٹیسٹ اور ۔۔۔
@