آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر کانفرنس5 فروری کوہوگی
ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی
آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام
5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر
یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس بامقصد کانفرنس کا مقصد مظلوم کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار، اُن کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور قلم کی طاقت سے حق و صداقت کی آواز بلند کرنا ہے۔
اسی پروقار تقریب کے دوران Apwwa کے نومنتخب عہدیداران کو ان کے نوٹیفکیشن بھی تقسیم کیے جائیں گے، تاکہ وہ محنت، خلوص اور عزم کے ساتھ اپنی تنظیمی ذمہ داریاں نبھا سکیں۔
588 total views, 3 views today
























Leave a Reply