
ہمارے سکول کے زمانے میں ایک سوال ہمیشہ مطالعہ پاکستان کے پرچے میں آتا تھا، ”پاکستان کا محلِ وقوع بتائیں؟” اور ہم مشرق میں بھارت، شمال مغرب میں افغانستان، جنوب مغرب میں ایران، شمال میں چین اور جنوب میں بحیرہ عرب لکھ کر مطمئین ہو جاتے اور یہ سوچتے کہ ہمیں پاکستان کے جغرافیہ پر
۔۔۔