حجاب کا دن 4ستمبر 2021

سیدہ صوفیہ
ویسے تو ہر دن پردہ کرنے کا دن ہے لیکن اسطرح حجاب کا دن منا کر ہم یہ ثابت کرتے ہیں کہ مسلمان عورتوں کا پردہ کرنا نا محرم سے ضروری ہے احدیث ہے کہ جو تم کو پسند ہو اس سے نکاح کر لو پر لوگ ایسا نہیں کرتے بیوی با پردہ ڈھونڈتے ہیں گرل فرینڈ کے سا تھ آذادانہ بغیر پردے کے گھومتے ہیں مجھے آج کل کے مردوں سے یہی شکایت ہے پردہ آپ کے سر اور جسم کو ڈھانپنے کے لیے کیا جاتا ہے تاکہ کسی نا محرم کی نظر آپ کے جسم پر اور بلوں پر نہ پڑرے میری ایک فرینڈ نے بتایا سعودی عرب اسلام ملک میں وہاں پر ایک سعودی عورت اور أسنے کہا آپ میرا ناپ لے لیں اس کا شوہر درذی تھا اس نے شرعی پردہ کیا ہوا تھا جب اس مرد نے ناپ لیا تو اس کی نظر اس کےبرہنہ جسم پر پڑی کچھ کپڑے نہیں تھے اپ کسی بارے میں کچھ نہیں کہ سکتے کہ وہ حجاب میں کیا کرتا ہے پردہ صرف چہرے کا نہ ہو بلکہ پورے جسم کا ہو آج کل جو برقعے آرہے ہیں فیشن ڈیذأینر کےبناےحجاب ہوے اور اج کل کی ماڈل لڑکیاں صرف فیشن والا ہی حجاب کرتی ہیں تاکہ نمایاں اور ایسا حجاب کرتی سر ڈھانپا ہوا ہے اور پورا جسم کھلا ہوا ہے اس پر تنگ پاجامہ تنگ چھوٹی قمیض پہن کر اپنے اپ کو نمایاں کرتی ہیں اور اوپر اونچا سا جوڑا بنا لیتی ہیں اس سے حجاب نمایاں ہوتا ہے پہلے ذمانے میں اس طرح کا حجاب نہیں ہوتا تھا صرف کالے رنگ کا برقعہ ہوتا تھا اجکل کا فیشن جوڑا باندھ کر کفارونساق مشہابہت یا فیشن پرستی مقصد نہ ورنہ حرام ہو گا حدیث جوڑا باندھنے والی عورتوں کو شدید وعید سنائی گی ہے اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو بال جمع کر کے سر کے اوپرجو ڑاباندھ لیتی ہیں
چند نظم کے اشعار جو اس موضوع کی مناسبت سے ہیں بیان کرتی ہوں
مائیں امت کی ہیں کی ہیں پاکیذہ یقیناء سب سے اور ان لیے جانا گیا بہتر ٍ پردہ غیر محرم کی نگاہوں کو جھکائے فوراً میری بہنوں وہ اثر خیز ہے منتر پردہ سورہ نورمیں عورت کے لے رب نے چنا جاذبٍ رحمت رحمان یہ ذیور پردہ۔

5,036 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *