
احساسِ کمتری زندگی میں پیش آنے والے مختلف حالات و واقعات کا نتیجہ ہوتا ہے۔ بہت سے ایسے واقعات ہیں جو انسان کو احساسِ کمتری میں مبتلا کر سکتے ہیں، جیسے جسمانی یا ذہنی کمزوری، مالی نقصان، والدین کے درمیان لڑائی جھگڑے، یا والدین کی علیحدگی۔ ایسے حالات میں ماں باپ بچوں پر مناسب توجہ
۔۔۔