
السلام علیکم میں ہوں اپووا سینئر نائب صدر ساجدہ چوہدری ماہنامہ اپووا میگزین کےلیے آج میرے ساتھ موجود ہیں ادبی دنیا سے وابستہ نہایت معزز قابل احترام معروف مصنفہ شاعرہ محترمہ ناہید گل صاحبہ السلام علیکم جی تو آپ اپنے بارے میں مختصر بتائیے آپکا پورا نام/ قلمی نام /شہر ج: ناہید گُل/ ماضی میں
۔۔۔