
ملک میں بے زبان جانوروں پر تشدد کے دلخراش واقعات اکثر پیش آتے رہتے ہیں، اسی طرح اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں اونٹ اور اونٹنیوں پر تشدد، ان کی ٹانگیں کاٹنے اور آنکھیں نکالنے جیسے افسوسناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک ایسا ہی واقعہ تھرپارکر کی تحصیل ڈاہلی میں پیش آیا جہاں یک بااثر شخص
۔۔۔