سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس کا میڈیا نے بلیک آؤٹ کیا پی ٹی آئی
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس کا میڈیا نے بلیک آؤٹ کیا۔۔۔اس حوالے سے شفیع جان نے کہا کہ میڈیا کو نیا ہدایت نامہ آگیا ہے سہیل آفریدی کی پریس کاٰنفرنس کا مکمل بلیک آؤٹ کرو، ادھر پریس کانفرنس کے دور ان سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مالکان سے پوچھ لیں کہ مجھے کو ریج دینی ہے یا نہیں
159 total views, 6 views today
























Leave a Reply