بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
لاہور( ویب ڈیسک)بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
پولیس ترجمان کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے رنگ محل میں پیش آیا جہاں 2 بینک ملازمین نے شہری سے 5 کروڑ روپے ہتھیالیے؛
پولیس کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔
339 total views, 9 views today
























Leave a Reply