وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کم سے کم ٹیکس بوجھ ڈالا جائے گا: مشیر وزیر خزانہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کم سے کم ٹیکس بوجھ ڈالا جائے گا۔
’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ میں خرم شہزاد، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ، مرکزی چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ اور صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سردار طاہر محمود نے شرکت کی۔
مشیر خرم شہزاد نے کہا کہ کم سے کم تنخواہ افراط زر کی شرح کے مطابق ہونی چاہیے، بجٹ میں ٹیکس کا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر کم ڈالا جائے گا۔

402 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *