تازہ خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔ حکومتی عہدیدار کادنیا نیوز سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات
۔۔۔

































