قومی

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے آدھے عملے کو نکل جانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اپووا نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دے دیا ہے ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ واپس بلوانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس فیصلہ پر ۔۔۔

جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری،جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور(اپووا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نیول وار کالج کا دورہ کیا ۔۔۔

صبح سے لگا گرہن اختتام پذیرصبح سے لگا سورج گرہن اختتام پذیر،سورج پھر سے کرنیں بکھیرنے لگا،

لاہور(اپووا نیوز) رواں سال کا پہلا سورج گرہن ختم ہو گیا، چاند نے کراچی میں سورج کو 3 گھنٹے 20 منٹ اور لاہور میں 3 گھنٹے 22 منٹ تک چھپائے رکھاکراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج گرہن ختم ہوگیا کراچی میں سورج گرہن کا آغاز 9 بج کر 26 ۔۔۔

کورونا کی صورتحال میں سندھ کے 229 ارب کم کرنا ناانصافی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اپووا نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں سندھ کے 229 ارب کم کرنا ناانصافی ہے، پنجاب کو بھی پورے پیسے نہیں دیئے گئے، بجٹ میں وفاق ہر صوبے کیلئے کورونا پیکج دیتا، جب سے وبا آئی ہر متنازعہ مسئلہ چھیڑا جا رہا ہے بلاول بھٹو ۔۔۔

حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت ،چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناعی خارج

اسلام آباد (اپووا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس پر حکم امتناعی خارج کرتے ہوئے تمام اداروں کو چینی رپورٹ پر کارروائی کی اجازت دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے مختصر فیصلہ میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کی چینی رپورٹ پر کاروائی روکنے کی ۔۔۔

بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کو جزوی کھول رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اپووا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کو جزوی کھول رہے ہیں، کورونا کے باعث سمندر پار پاکستانیوں نے زیادہ مشکلات برداشت کیں وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حدود کھولنے کا مقصد بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں ۔۔۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

سلام آباد (اپووا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چینی انکوائری کمیشن سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت میں موجود لوگوں کے خلاف رپورٹ آئی تو پھر تعصب کہاں ہے ؟ چیف جسٹس نے ۔۔۔

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کردیا

اسلام آباد (اپووا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے 10رکنی بنچ نے صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ۔۔۔

عمران خان کا پٹرول بحران کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنیکا حکم

اسلام آباد (اپووا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران کی رپورٹ پیش کر دی گئی انہوں نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار اور ذخیرہ شدہ پٹرول جبری طور پر مارکیٹ میں سپلائی کرنے کا حکم دے دیاوزیراعظم عمران خان کو ۔۔۔

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، 4 شہری شہید: جارحانہ عزائم ناکام بنائینگے، کور کمانڈرز کانفرنس

لاہور (اپووا نیوز)بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ، خاتون سمیت 4 شہری شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال اور باگسر سیکٹرپر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجہ میں ۔۔۔

عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزاسنادی گئی

اسلام آباد (اپووا نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی سید کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے عدالت نے قتل کی سازش، معاونت اور سہولت کاری کیس پر فیصلہ سنایا عدالت نے تینوں ملزمان کو ۔۔۔
@