اپووا

ثناءآغا خان APWWA کی چیف آرگنائزر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اپووانیوز)ثناءآغا خان APWWA کی چیف آرگنائزر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف کالمنگاروصحافی ثناءآغا خان کو تنظیم کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیاہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، چیف آرگنائزر مقرر ہونے پر صحافیوں اور کالمنگارو کی طرف سے ثناءآغا خان کو مبارکبادوں کاسلسلہ ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا سرگودھا کا دورہ

لاہور(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا سرگودھا کا دورہ۔ معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے بانی و صدر ایم ایم علی اور سینئر نائب صدر خواتین ونگ فاطمہ شیروانی کی سربراہی میں سرگودھا کا دورہ کیا اور تنظیم کے عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی ۔۔۔

کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی

لاہور(اپووا نیوز)کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی پہلی کتاب امیدِ سحر شائع ہو گئی۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی کی ممبر اور کم عمر لکھاری ارویٰ عمران کی موٹیویشنل تحریروں پرمشتمل پہلی کتاب امید سحر شائع ہوگئی تنظیم کے زیر اہتمام شائع ہونے والی اس کتاب پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی اور جنرل ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کااہم اجلاس

ڈسکہ (اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی وصدر ایم ایم علی کی زیر صدارت تنظیم کے آفس میںعہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہواآغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہواتنظیم کے مالی طور پر کمزور ممبرز کی مالی ا مداد کے لیے اپووا ویلفیئر فنڈ قائم کرنے ،نئے لکھنے ۔۔۔

اپووا ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

سرگودھا(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے وہ گذشتہ چھ ماہ سے کوما میں تھے۔تنظیم کے صدرایم ایم علی اور مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل ،حافظ محمد زاہد،محمداسلم سیال،سفیان علی فاروقی، توصیف ملک ،عتیق سلیمانی ،فاطمہ شیروانی، سدرہ چودھری، علیمہ جبیں، ۔۔۔

نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا

ڈسکہ(اپووا نیوز)نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ممبر اور نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا ہے۔نعتیہ مجموعہ کی اشاعت پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی او مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے قمر آسی ۔۔۔

عبدالستار ایدھی بلاشبہ دکھی انسانیت کا مسیحا تھے.اپووا

لاہور(اپووا نیوز)علم وادب کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی، مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات سفیان علی فاروقی نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی بلاشبہ دکھی انسانیت کا مسیحا تھے جن کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف انسانیت کی خدمت ہی ۔۔۔

زبیر احمد انصاری کی کتاب رموزِ کن فیکون شائع ہوگئی

ڈسکہ (اپووا نیوز)زبیر احمد انصاری کی کتاب رموزِ کن فیکون شائع ہوگئی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تنظیم کے سرپرست زبیر احمد انصاری کی تصوف کے حوالے سے لکھی گئی کتاب رموز کن فیکون شائع ہو گئی یہ کتاب 20 ابواب پر مشتمل ہے کتاب کے معاونین میں ایم ایم علی،فاطمہ ۔۔۔

اپووا کے اجلاس میں طارق عزیز کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت

لاہور(اپووا نیوز)بانی ومرکزی صدر ایم ایم علی کی زیر صدارت آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعزیتی اجلا س میں معروف کمپیئرلیجنڈ طارق عزیز کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ۔ مرکزی صدر ایم ایم علی ۔۔۔

شعری مجموعہ دیوان سخن شائع ہو گیا

لاہور(اپووا)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا پہلا شعری مجموعہ شائع ہو گیا اس کتاب میں تیس کے قریب شعرا کی نظمیں غزلیں اور نثر شامل ہےاس کتاب کا انتساب تنظیم کے سرپرست زبیر احمد انصاری کے نام کیا گیا ہے اس کتاب کو ایم ایم علی نے مرتب کیا ہےاور فاطمہ شیروانی محمد اسلم ۔۔۔
@