اپووا ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

سرگودھا(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے وہ گذشتہ چھ ماہ سے کوما میں تھے۔تنظیم کے صدرایم ایم علی اور مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل ،حافظ محمد زاہد،محمداسلم سیال،سفیان علی فاروقی، توصیف ملک ،عتیق سلیمانی ،فاطمہ شیروانی، سدرہ چودھری، علیمہ جبیں، سعدیہ ہما شیخ، ساجدہ چوہدری،ملکہ مبین ،زیبامخدوم، حفصہ خالد،مریم چوہدری اور ثمینہ نازی سمیت دیگرعہدیداران وممبران نے گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش وبلند درجات کیلئے دعا کی

3,057 total views, 3 views today

2 Responses to اپووا ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

  1. Nadia Tahir Ghuman says:

    Bohat himat dy Allah SAW hmari bohat achi sathi writer sadi abaan or un k family members ko….Allah unhein is sakht Azmaish main Sabat kadm reh kr brdasht krny ki tofeeq ata frmay…Ameen sum Ameen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *