شعری مجموعہ دیوان سخن شائع ہو گیا
لاہور(اپووا)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا پہلا شعری مجموعہ شائع ہو گیا اس کتاب میں تیس کے قریب شعرا کی نظمیں غزلیں اور نثر شامل ہےاس کتاب کا انتساب تنظیم کے سرپرست زبیر احمد انصاری کے نام کیا گیا ہے اس کتاب کو ایم ایم علی نے مرتب کیا ہےاور فاطمہ شیروانی محمد اسلم سیال۔حافظ محمد زاہد سدرہ یونس اور صائمہ عدنان نے معاونت کی ہے۔اس کے علاوہ اس کتاب میں راشد مرکھیانی٫سفیان فاروقی٫محمد توصیف ملک٫عدیل عبداللہ ٫ملک یعقوب اعوان٫بینا بنت آدم ٫ثمینہ نازی ٫رابعہ فاطمہ٫زیبا حسن مخدوم٫سعدیہ ہما شیخ٫نایاب جیلانی ٫کنول زیریں شگفتہ خان٫نورین نگار٫ قدسیہ ملک٫ماریہ نواز٫ماریہ ملک٫صباء عمر ٫عائز علی٫عنیزہ فضل٫علیمہ جبیں٫عالیہ فراز٫ریحانہ عثمانی٫شانیہ چوہدری٫پروین میر٫خرد فاطمہ٫ حفصہ خالد اور محمد قاسم کی شاعری شامل ہے
849 total views, 3 views today
























its a great effort of apwwa team.my best wishes always with apwwa.once again congrats . keep it up.
regards
sidra
general sectrary
apwaa