نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا

ڈسکہ(اپووا نیوز)نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ممبر اور نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا ہے۔نعتیہ مجموعہ کی اشاعت پر تنظیم کے صدر ایم ایم علی او مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل نے قمر آسی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انسان کی بہت بڑی سعادت ہے کہ وہ آپﷺ کی شان میں نعت کہے اور لکھے بھی کتاب کی اشاعت پردیگر عہدیداران و ممبران محمد اسلم سیال ،سفیان علی فاروقی ،محمد توصیف ملک ،عتیق سلمانی ،فاطمہ شیروانی ،علیمہ جبیں،شہلا نور،سدرہ یونس ،سدرہ اقبال ،زیبامخدوم ،ارویٰ عمران ،ثمیرہ صدیقی، ارم شفیق ،ساجدہ چوہدری اور کنول شیخ نے بھی مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کی

2,709 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *