
لودھراں(ویب ڈیسک)لودھراں پولیس کی کارروائی، ساتویں کلاس کی کمسن طالبہ سے زیادتی کرنے والا سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج۔ ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن “خواتین پر ظلم، زیادتی اور تشدد اب نہیں” کے تحت خواتین سے ہونے والے جرائم میں زیرو
۔۔۔