چھری مار اوکاڑہ سے گرفتار

اوکاڑہ(ویب ڈیسک) اوکاڑہ میں لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے مقتول پر حملہ کر کے اسے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاریکے لیے چھاپے مارنا شروع کر دئیے اور 24 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم اس وقت قانون کی گرفت میں ہے،ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت
مقدمہ کو قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

4,625 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *