خیبر پختونخواہ

اپووا کے پی چیپٹر کی خانہ فرہنگ میں منعقدہ ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنائی کی رسم چہلم میں شرکت

ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنائی کی رسم چہلم اور دیگر شہداء کی یاد میں خانہ فرہنگ ایران میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مذہبی، سیاسی، قبائلی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ادبی ،ثقافتی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی صدر محترمہ فائزہ شہزاد کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب ” میں بولوں کے نہ بولوں ” کی تقریب رونمائی

اپووا کے پی چیپٹر کی صدر محترمہ فائزہ شہزاد کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب ” میں بولوں کے نہ بولوں ” کی تقریب رونمائی فیض احمد فیض نے موسم بہار کی عکاسی اِن اشعار میں کیا خوب کی ہے : بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ ۔۔۔

مجھے جنازوں میں شرکت کیلئے بلایا ہی نہیں جاتا سہیل آفریدی

سوات کے علاقے مینگورہ میں پی ٹی آئی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ اس بار پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے مخالف ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت ۔۔۔

بانی اپووا ایم ایم علی کی صدر اپووا کے پی چیپٹر فائزہ شہزاد سے تفصیلی ملاقات

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے بانی ایم ایم علی کی اپووا خیبر پختونخوا چیپٹر کی صدر فائزہ شہزاد صاحبہ سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، مستقبل کے لائحۂ عمل اور اپووا کے مقاصد کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ مقرر ہونے والے عہدیداران بھرپور ذمہ داری، دیانت اور خلوص کے ساتھ تنظیم کی بہتری اور لکھاریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔(اپووا) نو منتخب عہدیداران کی تفصیل ۔۔۔

جنرل سیکرٹری اپووا کے پی چیپٹر اور چائنہ ونڈو کی ڈائریکٹر ناز پروین کے دورہ چین سے متعلق سفرنامہ کی گورنر ہاوس کے پی میں تقریب رونمائی

پشاور( ویب ڈیسک)آج کل جبکہ پاکستان میں سی پیک کے حوالے سے خاصی پیش رفت ہو رہی ہے اور برادر ہمسایہ ملک چین پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی و خوش حالی کے اس منصوبے کے دوسرے مرحلہ میں داخل ہو رہا ہے ایسے میں چین کے بارے میں مقامی کالم نگار اور اپووا کے ۔۔۔

سانحہ سوات انکوائری کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کروادی گئی

سانحہ سوات سے متعلق جاری تحقیقات کے پیشِ نظر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، انہوں نے انکوائری کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کروا دی۔کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر نے بتایا کہ زیادہ بارش سے دریائے سوات میں پانی کی سطح 77 ہزار 782 کیوسک تک پہنچی، ہوٹل گارڈ نے ۔۔۔

واقعہ کربلا: قربانی حق و صداقت کا آفاقی پیغام

پشاور اپووا (APWWA) کے پی چیپٹر اور منہاج القرآن کے باہمی اشتراک سے چائنہ ونڈو میں ایک پروقار محرم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا محور “واقعہ کربلا: قربانی حق و صداقت کا آفاقی پیغام” تھا۔ یہ کانفرنس اپووا کے پی خواتین ونگ کے تحت منعقد ہونے والے ادبی، مذہبی، ثقافتی اور فلاحی پروگراموں ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے ایک وفد نے گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں تفصیلی ملاقات کی۔ وفد نے گورنر صاحب کو تنظیم کی ادبی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا۔ گورنر صاحب نے اس موقع پر فرمایا کہ “مجھے آپ کی تنظیم کا غائبانہ تعارف پہلے ۔۔۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پارٹی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے صدر جنید اکبر سے ملاقات کی، جنید اکبر نے شوکت یوسفزئی کو اپنے خدشات سے آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر ۔۔۔

ڈی آئی خان میں سکیورٹی کارروائی، 10 عسکریت پسند مارے گئے: فوج

صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے جمعرات کو شدت پسندوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کر کے 10 عسکریت پسندوں کو مار دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان فوج کے کیپٹن حسنین اختر بھی جان سے چلے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ۔۔۔
@