میرا شہر

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ، لاہور میں بھی بادل برسنے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ لے لی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، لاہور میں بھی آج اور کل وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں ۔۔۔

بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست غیر مستند اور مبہم قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے بجلی، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشینگ سے متعلق درخواست کا 15 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت ۔۔۔

آزاد کشمیر کے موجودہ اور سابق وزیر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج

میرپور(ویب ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور اور سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر نازیبا اور توہین آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر مرتضیٰ شریف میر سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ۔۔۔

پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کے عشق میں لائن آف کنٹرول کے پار پہنچ گیا

جموں (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول کے پار لے گیا جسے سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی رہائشی ارم بانو سے ملاقات کی خواہش نے اسے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی حساس اور خطرناک سرحد ۔۔۔

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں محمد یاسین کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں محمد یاسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار الوداعی تقریب (فیئر ویل پارٹی) کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹریٹ کے افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور محمد یاسین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب طارق محمود ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی ممبران کی ہمدرد شوریٰ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت

اپووا کے پی چیپٹر کی ممبران ڈاکٹر سیما شفیع فاطمہ افضال اسماء مرتضیٰ کے ہمراہ ہمدرد شوریٰ کے ماہانہ اجلاس میں شرکت کی اور موجودہ غیر یقینی حالات کے باعث معاشرے میں اضطراب ذہنی پریشانی ہیجان اور بے خوابی جیسے اثرات پر اپنا تفصیلی نقطہ نظر بیان کیا ۔۔۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔ حکومتی عہدیدار کادنیا نیوز سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات ۔۔۔

چھٹی سالانہ اپووا خواتین کانفرنس کی شاندار تقریب کا انعقاد

لاہور ( اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے چھٹی سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد لاہور کے معروف ہوٹل پاک ہیریٹیج میں نہایت شاندار اور باوقار انداز میں کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی خانہ فرہنگ میں منعقدہ ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنائی کی رسم چہلم میں شرکت

ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنائی کی رسم چہلم اور دیگر شہداء کی یاد میں خانہ فرہنگ ایران میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مذہبی، سیاسی، قبائلی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ادبی ،ثقافتی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر کی صدر محترمہ فائزہ شہزاد کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب ” میں بولوں کے نہ بولوں ” کی تقریب رونمائی

اپووا کے پی چیپٹر کی صدر محترمہ فائزہ شہزاد کی طنز و مزاح پر مبنی کتاب ” میں بولوں کے نہ بولوں ” کی تقریب رونمائی فیض احمد فیض نے موسم بہار کی عکاسی اِن اشعار میں کیا خوب کی ہے : بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ ۔۔۔

مجھے جنازوں میں شرکت کیلئے بلایا ہی نہیں جاتا سہیل آفریدی

سوات کے علاقے مینگورہ میں پی ٹی آئی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ اس بار پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے مخالف ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت ۔۔۔
@