سپریم کورٹ میں نٸے آنے والے 7 ججز کا بینچ تشکیل

لارجر بینچ کے ججز میں جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عامر فاروق، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد شامل ہیں۔

جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس صلاح الدین پنہور، قاٸم مقام جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی بینچ کا حصہ ہیں.

309 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *