میرا شہر

حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اپووا نیوز) پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاو¿ روکنے کے لئے 5 اگست تک مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کر دیا فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر ۔۔۔

خلق محمدی فاﺅنڈیشن کی طرف سے مستحقین میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی

ڈسکہ(اپووا نیوز)الحاج بابا جی محمد خالد محمود مکی مدنی کی زیر سرپرستی، صاحبزادہ عثمان خالد اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد کی زیر نگرانی خلق محمدی فاو¿نڈیشن کی طرف سے حالیہ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے متاثر ہونے والے متوسط طبقہ دیہاڑی دار مزدوروں، بیواﺅں اور معذور افراد کے اعزاز میںمقامی ہال میں ایک پروقار تقریب ۔۔۔

سول ہسپتال آئیسولیشن وارڈ کی افتتاح تقریب میں پی ٹی آئی کے بینروں اور فلیکسوں کی بھرمار

ڈسکہ(اپووا نیوز)سول ہسپتال میںمخیر حضرات کے تعاون سے بنائی گئی آئیسولیشن وارڈ کی افتتاح تقریب میں پی ٹی آئی کے بینروں اور فلیکسوں کی بھرمار،سیاسی جلسے کا گمان ۔ سول ہسپتال ڈسکہ میں کورونا کے متوقع مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے 102بیڈز پر مشتمل آئیسو لیشن وارڈ کا افتتاح گزشتہ روز معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان ۔۔۔

محترمہ فاطمہ جناح ایک لیڈر اور نڈر خاتون تھیں،ایس اے صہبائی، امین رضا

ڈسکہ (اپووا نیوز)مرکزی چیئرمین جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ایس اے صہبائی اور ضلعی آرگنائزر امین رضا مغل نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قیامِ پاکستان میں فاطمہ جناح کا کردار وہ تھا جو کسی ماں کا ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنی زندگی ۔۔۔

پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان کردیا

لاہور (اپووا نیوز) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں عید پر سمارٹ لاک ڈاو¿ن کی تجویز پر بھی غور کیا گیاہے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا اینڈ ڈینگی کنٹرول کا خصوصی اجلاس ہوا ۔۔۔

کورونا وائرس بے قابو،پنجاب کے 24شہروں میں لاک ڈاو¿ن

لاہور (اپوووا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 7 شہروں کے مختلف علاقوں میں 24 جولائی تک سمارٹ لاک ڈاو¿ن کا آغاز کر دیا گیا ہے ان میں لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور راولپنڈی شامل ہیںمحکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔۔

موبائل چارجنگ کرنے پر محکمہ ایگری گیشن کے ملازمین کا مزدور پرتشدد

ڈسکہ(اپووا نیوز) موبائل چارجنگ کرنے پر محکمہ ایگری گیشن کے ملازمین کا مزدور پرتشدد مرید کے کے گاؤں سلامت پور ہ کا اصغر اورا سکی فیملی جو مونجی کی لاب لگانے کا کام کرتے ہیں گزشتہ روز پل نہر بی آربی پر بیٹھے ہوئے تھے اس کی بیٹے اشرف نے محکمہ ایگری گیشن کے دفترکے ۔۔۔

امیر عبدالقدیر اعوان کا 15 روزہ آن لائن تربیتی پروگرام کے اختتام پر ویڈیولنک خطاب

ڈسکہ(اپووا نیوز)موجودہ ملکی حالات (کورونا)کے پیش نظر حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے 15 روزہ آن لائن تربیتی پروگرام کے اختتام پر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے صاحب مجازین،امراء اور تنظیم الاخوان پاکستان کے ذمہ داران جن میں صوبائی سطح سے لے کر تحصیل تک ۔۔۔

دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری

ڈسکہ(اپووا نیوز)دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی تقریب حلف برداری، حاجی محمد یونس مغل نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ دی ڈسکہ انجینئرنگ اینڈ انڈسٹریل ایسوسی ایش کی حلف برداری تقریب گزشتہ روز دفتر ہذا واقع سٹیڈیم روڈ پر منعقد ہوئی سابق صدر مغل فاؤنڈیشن حاجی محمد یونس مغل (ظاہر پیروالے)نے نومنتخب عہدیداران ۔۔۔

پی ٹی آئی رہنماچوہدری علی حسن گوندل کا صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

ڈسکہ(اپووا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری علی حسن گوندل نے کہا کہ سیاست کرنے کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے عوام کی خدمت کرنے کیلئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے انشاءاللہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے ان خیالات کااظہا رانہوں نے مقامی ٹاﺅن ڈسکہ ۔۔۔

دو افراد نے نوجوان کو تشددکرکے موت کے گھاٹ اتارکر ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچادیا

ڈسکہ(اپووا نیوز)دو افراد نے نوجوان کو تشددکرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور نعش گھرکے قریب پھینک کر ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچادیا۔ تھانہ ستراہ کے علاقہ لنگیانوالی کے محمد اشفاق کا بیٹا عدیل آٹھ ماہ قبل اپنے گھر کے سامنے حویلی میں سویا تو را ت کے وقت اس کے والد کو فون آیاکہ تمہارا ۔۔۔
@