
سیالکوٹ(اپووا نیوز)96کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سبلائم چوک میں فلائی اوور کا نام سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ سے منسوب کرکے ملک و قوم کو ٹیکس دینے والوں کے نام ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں لگا کر عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا ہے, یہ بات معاون خصوصی وزیر اعظم
۔۔۔