خواجہ آصف نیب میں پیش نہ ہوئے، 3 جولائی کو دوبارہ طلب
لاہور (اپووا نیوز) ہاو¿سنگ سوسائٹی سکینڈل کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے، نیب نے دوبارہ 3 جولائی کو طلب کر لیاہے خواجہ آصف کے وکیل کے مطابق نیب کو تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروا دی گئی ہیں بجٹ سیشن میں مصروفیات کے باعث خواجہ آصف نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کی ہے، نیب نے تمام مطلوبہ دستاویزات رکھ لی ہیں، اداروں کا ہمیشہ احترام کیا ہے، بجٹ سیشن کے بعد خواجہ آصف پیش ہونگے ہاو¿سنگ سوسائٹی میں خواجہ آصف کا بیٹا شیئر ہولڈر ہے
1,878 total views, 3 views today
























Leave a Reply