قومی

راجہ وحید چوہان پی ایف یو سی کے نئے صدر منتخب

اپوا (ذرائع) کے مطابق نوجوان کالمنگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمنسٹ کے سالانہ انتخابات کا عمل 5جنوری 2018 کو مکمل ہوا. ووٹنگ کا طریقہ کارانتہائی جدید تھا، آن لائِن ووٹ کاسٹ کرنے کے ساتھ دور دراز کے ممبران کو ایک خآص موبائل نمبر پر مسیج کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کرکے ۔۔۔

تنخواہوں اور مراعات کا نیا پیکج متعارف ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پیغامِ پاکستان) آئندہ وفاقی بجٹ 2018-19 کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جس کے لئے وزارتِ خزانہ ا ورفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے مختلف اداروں، اسٹیک ہولڈرز اور کاروباری حضرات اور تمام ایوانِ صنعت و تجارت کو کہا ہے، کہ وہ اگلے بجٹ کے لئے اپنی اپنی تجاویز حکومت کو ۔۔۔

’’پیغام پاکستان‘‘ کے نام سےاعلامیہ کی تقریب رونمائی آج ایوان صدر میں ہوئی

اسلام آباد(پیغامِ پاکستان) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کی کاوشوں سے تمام مسالک کے علماء کے دستخطوں سے تیار کردہ ’’پیغام پاکستان‘‘ کے نام سے فتویٰ و اعلامیہ کی تقریب رونمائی آج بروز منگل ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ اس تاریخی فتویٰ پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط موجود ہیں۔ اس ۔۔۔

خودکش حملے اور دہشت گردی فساد فی الارض ہے، ان حملوں کے خلاف علما کا فتویٰ اسلامی تعلیمات کی روح کے عین مطابق ہے جس پر عملدرآمد سے انتہا پسندی کے فتنے پر قابو پانے میں مدد ملے گی،صدر مملکت ممنون حسین

اسلام آباد ( پیغامِ پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیغام پاکستان کی رونمائی کی تقریب ہوئی، صدر مملکت ممنون حسین نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے مسئلے پر جمع ہوئے جس نے ہمارے ملک تین دہائیوں سے متاثر کر رکھا ہے، پاکستان کے عوام اس مسئلے پر سنجیدہ ہیں ۔۔۔

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ،سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے سائیکل، موٹرسائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی ہے، موٹر سائیکل ایڈوانس75 ہزارسے بڑھا کر ایک ۔۔۔

مقتول بچی کے ساتھ روزانہ سپارہ پڑھنے کے لیے جانے والے بچے نے گمشدگی کا آنکھوں دیکھا واقعہ بتا دیا

قصور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )گمشدگی سے کچھ دیر قبل ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بتا دیا ۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 7سالہ بچے عثمان نے بتا یا کہ ہم روزانہ سپارہ پڑھنے ساتھ ہی جاتے تھے،جس دن زینب اغوا ہوئی ،اس دن میں کمرے میں تھا ،زینب وضو ۔۔۔

جنرل باجوہ اور راحیل شریف نے جنرل خالد شمیم وائیں کے جنازہ پر آصف زرداری سے ایسا سلوک کیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) سابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں کی نماز جنازہ کے موقع پر تمام حاضر سروس اعلیٰ فوجی افسروں کی طرف سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف ۔۔۔

حکومت پنجاب نے خدام الحجاج کی قراعہ اندازی کر دی ایڈینشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے گریڈ 7 سے گریڈ 17 تک کے سرکاری ملازمین کے 65 نام بذریعہ قرعہ اندازی نکالے

لاہور ( ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن ) وفاقی مذہبی امور حکومت پاکستان کے خدام الحجاج پالیسی کے تحت حکومت پنجاب نے اپنے محکموں کے ملازمین کی بطور خدام الحجاج نامزدگی کے لیے قرعہ اندازی کی ۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹر ی پنجاب عمر رسول نے گریڈ 7 سے گریڈ 17 تک کے سرکاری ملازمین کے ۔۔۔

ترجمان اپوا کی وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات

(لاہور)نمائندہ اپوا کے مطابق آل پاکستان رائٹر ایسوسی ایشن کے ترجمان طاہر درانی کی وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے ملاقات ہوئی. اس موقع پر طاہر درانی نے اپنی تصنیف (وعدوں سے تکمیل تک) پیش کی وزیر خزانہ پنجاب نے کتاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ طاہر درانی نے حکومت وقت کے ۔۔۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بریفنگ دینے کے لیے سینٹ پہنچ گئے،وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر جی ایچ کیو سے پارلیمںٹ ہاؤس پہنچے ۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف سینیٹ کے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو اپنے غیر ملکی دوروں ۔۔۔

عدالت نے احسان اللہ احسان کیس کا فیصلہ سنا دیا

پشاور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو رہائی نہ دینے کا حکم دے دیا۔ احسان اللہ احسان کے مقدمے کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اعجاز انورپر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ مقدمے کی سماعت کے ۔۔۔
@