خودکش حملے اور دہشت گردی فساد فی الارض ہے، ان حملوں کے خلاف علما کا فتویٰ اسلامی تعلیمات کی روح کے عین مطابق ہے جس پر عملدرآمد سے انتہا پسندی کے فتنے پر قابو پانے میں مدد ملے گی،صدر مملکت ممنون حسین

اسلام آباد ( پیغامِ پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیغام پاکستان کی رونمائی کی تقریب ہوئی، صدر مملکت ممنون حسین نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے مسئلے پر جمع ہوئے جس نے ہمارے ملک تین دہائیوں سے متاثر کر رکھا ہے، پاکستان کے عوام اس مسئلے پر سنجیدہ ہیں اورعوام اتحاد سے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرے گی

861 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *