راجہ وحید چوہان پی ایف یو سی کے نئے صدر منتخب

اپوا (ذرائع) کے مطابق نوجوان کالمنگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمنسٹ کے سالانہ انتخابات کا عمل 5جنوری 2018 کو مکمل ہوا. ووٹنگ کا طریقہ کارانتہائی جدید تھا، آن لائِن ووٹ کاسٹ کرنے کے ساتھ دور دراز کے ممبران کو ایک خآص موبائل نمبر پر مسیج کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کرکے اپنانمائندہ چننے کی سہولت فراہم کی گئی. جس کے نتنجے میںراجہ وحید چوہان بھاری اکثریت سے کامیاب امیدوار ٹھہرے اور صدرمنتخب ہوئے رات گئے تک دوست احباب اور رشتے داروں کے مبارکباد کے پیغامات وصول ہوتے رہے، طاہر تبسم درانی نے بھی نیک خواشات کا اظہار کیا اور تنظیم کی بہتری کی دعا کی.
2,973 total views, 2 views today
























Leave a Reply