ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

واشنگٹن (اپووا آن لائن) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ امریکہ کے ساتھ “زبردست” تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے تیل اور گیس کی زیادہ خریداری نہیں کرتی تو اس پر ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کی صبح اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر ایک پوسٹ میں کہا:

“میں نے یورپی یونین سے کہا کہ انہیں ہمارے ساتھ موجود زبردست خسارہ پورا کرنا ہوگا، اور یہ امریکہ کے تیل اور گیس کی بڑی مقدار میں خریداری کے ذریعے ممکن ہے۔ ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا!!!”

276 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *