میرا شہر

بانی اپووا ایم ایم علی کی صدر اپووا کے پی چیپٹر فائزہ شہزاد سے تفصیلی ملاقات

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے بانی ایم ایم علی کی اپووا خیبر پختونخوا چیپٹر کی صدر فائزہ شہزاد صاحبہ سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، مستقبل کے لائحۂ عمل اور اپووا کے مقاصد کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر کانفرنس5 فروری کوہوگی

ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس بامقصد کانفرنس کا مقصد مظلوم کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار، اُن کی جدوجہدِ آزادی ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ مقرر ہونے والے عہدیداران بھرپور ذمہ داری، دیانت اور خلوص کے ساتھ تنظیم کی بہتری اور لکھاریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔(اپووا) نو منتخب عہدیداران کی تفصیل ۔۔۔

جنرل سیکرٹری اپووا کے پی چیپٹر اور چائنہ ونڈو کی ڈائریکٹر ناز پروین کے دورہ چین سے متعلق سفرنامہ کی گورنر ہاوس کے پی میں تقریب رونمائی

پشاور( ویب ڈیسک)آج کل جبکہ پاکستان میں سی پیک کے حوالے سے خاصی پیش رفت ہو رہی ہے اور برادر ہمسایہ ملک چین پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی و خوش حالی کے اس منصوبے کے دوسرے مرحلہ میں داخل ہو رہا ہے ایسے میں چین کے بارے میں مقامی کالم نگار اور اپووا کے ۔۔۔

بارشوں کا نیا خطرہ: کراچی ہائی الرٹ پر، سندھ حکومت کا اہم حکم

کراچی: ہر سال مون سون کی بارشیں جہاں ایک طرف شہر کا موسم خوشگوار بناتی ہیں، وہیں دوسری طرف شدید مشکلات اور سیلابی صورتحال بھی پیدا کر دیتی ہیں۔ اس بار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سندھ حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ۔۔۔

لاہور کا ٹریفک مسئلہ حل! پنجاب حکومت نے ‘نیا ایکشن پلان’ جاری کر دیا

لاہور، جو کبھی باغوں کا شہر کہلاتا تھا، اب ٹریفک کے شدید مسائل اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے، پنجاب حکومت نے بالآخر ایک جامع اور مؤثر ‘ایکشن پلان’ کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد شہریوں کی روزمرہ کی زندگی میں آسانی لانا ۔۔۔

لاہور آرٹس کونسل کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید طاہر رضا ہمدانی نے چارج سنبھال لیا

لاہور آرٹس کونسل (الحمرا) نے سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی کو نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر خوش آمدید کہا ہے۔ انہوں نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ الحمرا کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ سید طاہر رضا ہمدانی کو الحمرا فیملی کا حصہ ۔۔۔

سانحہ سوات انکوائری کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کروادی گئی

سانحہ سوات سے متعلق جاری تحقیقات کے پیشِ نظر کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، انہوں نے انکوائری کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کروا دی۔کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر نے بتایا کہ زیادہ بارش سے دریائے سوات میں پانی کی سطح 77 ہزار 782 کیوسک تک پہنچی، ہوٹل گارڈ نے ۔۔۔

کار چلانے والے 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک)جیو نیوز کے مطابق 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق،کمسن ڈرائیور پکڑا گیا پولیس کے مطابق مین روڈ شاہدرہ ٹاؤن نزد سنگیت سنیما کے قریب حاشر نامی 13 سالہ بچہ کار چلا رہا تھا، اس نے پہلے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے بعد کار بےقابو ہو کر ۔۔۔

کراچی: 5منزلہ عمارت کے ملبے سے 3 ماہ کی بچی معجزانہ طور پر زندہ نکل آئی

ویب ڈیسک کراچی کے علاقے لیاری میں زمین بوس ہو نے والی عمارت میں سامنے آئی جس میں تین ماہ کی بچی کو زندہ بچا لیا گیا ،بچی کو معمولی خراش آئی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری میں زمین بوس ہو نے والی عمارت سے اب تک 27 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن ۔۔۔

واقعہ کربلا: قربانی حق و صداقت کا آفاقی پیغام

پشاور اپووا (APWWA) کے پی چیپٹر اور منہاج القرآن کے باہمی اشتراک سے چائنہ ونڈو میں ایک پروقار محرم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا محور “واقعہ کربلا: قربانی حق و صداقت کا آفاقی پیغام” تھا۔ یہ کانفرنس اپووا کے پی خواتین ونگ کے تحت منعقد ہونے والے ادبی، مذہبی، ثقافتی اور فلاحی پروگراموں ۔۔۔
@