
ڈسکہ(اپووا نیوز)جامع بنوریہ سائٹ کراچی کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر تنظیم الاخوان پاکستان کے امیر عبدالقدیر اعوان نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعمان سے تعزیعت کرتے ہوئے امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ مفتی نعیم کی دین اسلام کے لیے خدمات کو
۔۔۔