اسسٹنٹ کمشنرآصف حسین نے سول ہسپتال ڈسکہ کا وزٹ کیا

ڈسکہ(اپووا نیوز)اسسٹنٹ کمشنرآصف حسین نے سول ہسپتال ڈسکہ کا وزٹ کیا اور وہاں کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کی آمد کے حوالے سے سہولیات کا جائزہ لیا اور انتظامیہ کو تمام انتظامات مکمل کر نے کی ہدایت دیںاس موقع پرانہوں نے ٹائیگر فورس کے جوانوں کو ان کے کام سے متعلق بریف کیا ایم ایس ڈاکٹر محمدآصف مغل پی ٹی آئی رہنما چوہدری ممتاز ودیگر بھی موجود تھے

927 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *