سعودی عرب میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنیکا اعلان
ریاض (اپووا نیوز) سعودی عرب کے تمام شہروں میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سخت حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں معمولات زندگی بحال کرنے کے امکانات پر غور کرنے کے بعد ایوان شاہی نے چند فیصلے کیے ہیں جن کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے آج اتوار 21 جون صبح 6 بجے سے تمام شہروں میں کرفیو ختم کیا جائے گا۔ تمام کاروباری سرگرمیاں بحال کی جائیں گی، تاہم حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔
2,853 total views, 3 views today
























Leave a Reply