تازہ خبریں
ملک بھرمیں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ
اپووا ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
سرگودھا(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ممبر سعدی ابان کے والدمحترم طویل علالت کے بعد وفات پا گئے وہ گذشتہ چھ ماہ سے کوما میں تھے۔تنظیم کے صدرایم ایم علی اور مرکزی جنرل سیکرٹری امین رضا مغل ،حافظ محمد زاہد،محمداسلم سیال،سفیان علی فاروقی، توصیف ملک ،عتیق سلیمانی ،فاطمہ شیروانی، سدرہ چودھری، علیمہ جبیں،
۔۔۔
نعت گو شاعر قمر آسی کا نعتیہ مجموعہ عطا شائع ہو گیا
خلق محمدی فاﺅنڈیشن کی طرف سے مستحقین میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی
ڈسکہ(اپووا نیوز)الحاج بابا جی محمد خالد محمود مکی مدنی کی زیر سرپرستی، صاحبزادہ عثمان خالد اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد کی زیر نگرانی خلق محمدی فاو¿نڈیشن کی طرف سے حالیہ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے متاثر ہونے والے متوسط طبقہ دیہاڑی دار مزدوروں، بیواﺅں اور معذور افراد کے اعزاز میںمقامی ہال میں ایک پروقار تقریب
۔۔۔
قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کی قرار دادقومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور
سول ہسپتال آئیسولیشن وارڈ کی افتتاح تقریب میں پی ٹی آئی کے بینروں اور فلیکسوں کی بھرمار
ڈسکہ(اپووا نیوز)سول ہسپتال میںمخیر حضرات کے تعاون سے بنائی گئی آئیسولیشن وارڈ کی افتتاح تقریب میں پی ٹی آئی کے بینروں اور فلیکسوں کی بھرمار،سیاسی جلسے کا گمان ۔ سول ہسپتال ڈسکہ میں کورونا کے متوقع مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے 102بیڈز پر مشتمل آئیسو لیشن وارڈ کا افتتاح گزشتہ روز معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان
۔۔۔































