بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردئے گئے

کراچی(اپووا نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار بحال کر دیے مرکزی بینک کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 13 جولائی سے تمام بینک نئے اوقات کار پر عمل درآمد کے پابندی ہوں گے اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے شام5:30تک کھلے رہیں گے اور ان دنوں میں دوپہر1:30 سے 2 بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ ہو گا جب کہ جمعے کو بھی تمام بینک صبح 9 بجے سے شام5:30تک کھلے رہیں گے تاہم نماز جمعہ اور کھانے کا وقفہ دن ایک بجے سے2:30بجے تک ہوگا

1,248 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *