تازہ خبریں

معروف ڈرامہ نگار صائمہ اکرم چوہدری کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام

آل پاکستان رائٹرزویلفیئرایسوسی ایشن apwwa کے زیر اہتمام معروف ڈرامہ نگار صائمہ اکرم چوہدری کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ کا اہتمام کیا گیا۔ لاہور(ویب ڈیسک )اپووا عہدیداران اور ممبران نے صائمہ اکرم چوہدری کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ صائمہ اکرم چوہدری ادب دوست شخصیت ہیں اور ہمیشہ نئے لکھنے ۔۔۔

موٹرویز کی بندش.مسافر مریض اور فیملیز عذاب کی سولی پر لٹک گئیں!

راولپنڈی اسلام اباد سے چکوال.بلکسر.کلر کہار. لاہورجانے والی ٹریفک کو ترنول.فتح جنگ روڈ کی طرف سے موڑے جانے کے باعث جڑواں شہروں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.اسلام اباد پولیس کی طرف سے 14 اکتوبر سے لے کر 16 اکتوبر تکاسلام اباد میں ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا.مریض مسافر.فیملیز ۔۔۔

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا ترمیمی بل کے ڈرافٹ پر اتفاق

آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کر دیا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے ڈرافٹ میں صرف آئینی عدالت اور بینچ کا فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے باقی ڈرافٹ پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، امید ہے ۔۔۔

ملتان ٹیسٹ میں انگلیڈ نے پاکستان کو تاریخی شکست دے دی

ملتان (سپورٹس نیوز)پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے حاصل کی گئی 267 رنز کی برتری عبور کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 220 رنز بنا کر پولین لوٹ گئی ۔ انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے صرف دو کھلاڑی ہی نصف سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے جن ۔۔۔

محکمہ موسمیات نے بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدیدگرم رہے گا،جبکہ تھرپارکر، مٹھی اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔۔۔

بلوچستان کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 سے زائد کان کن جاں بحق، 7 زخمی

بلو چستان (ویب ڈیسک)پولیس کے مطابق حملوں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، مسلم باغ، موسی خیل، کچلاک اور افغانستان سے ہے۔ میڈیکل آفیسر دکی اسپتال ڈاکٹرجوہر سدوزئی کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں زخمی ہونے والوں کو دکی اسپتال میں طبی امداد کے بعد ٹیچنگ اسپتال ۔۔۔

وفاقی کابینہ نے سال 2025 کے لیے حج پالیسی کی منظوری دے دی،ذرئع ،حج پر کتنا خرچہ آۓ گا تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے : ذرائع پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج ۔۔۔

چئیر مین اپووا زبیر احمد انصاری کی زیر صدارت اپووا عہدیدران کا اہم اجلاس

چئیر مین اپووا زبیر احمد انصاری کی زیر صدارت بروز منگل اپووا ورکشاپ کے حوالے سے ایک طویل اور اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں 9 نومبر کو ہونے والی سالانہ تربیتی ورکشاپ کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی اور ورکشاپ کا لائحہ عمل طے کیا گیا ۔ واضح رہے کہ انہی دنوں بانی ۔۔۔

لکھاریوں اور ادب کی خدمت میں کوشاں اَپووا اپنی مثال آپ ہے :گورنرپنجاب

لاہور (اپووا ڈیسک ) اپووا عملی میدان میں سرگرم‘ ایک بہترین اور ویل ڈسپلن تنظیم ہے:سردار سلیم حیدر اَپووا وفد کی گورنرہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات‘سیر حاصل گفتگو قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اَپووا)کے وفد نے سرپرست اعلیٰ زبیر احمد انصاری اور بانی ایم ۔۔۔

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں محمد ابراہیم کے اعزاز میں فئیر ویل پارٹی کا اہتمام

لاہور (اپووا نیوز)گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکشن آفیسر یونیورسٹی فور جمشید خان کی طرف سے حال ہی میں پرموٹ ہو کر گورنر سیکرٹریٹ سے ٹرانسفر ہونے والے اسسٹنٹ محمد ابراہیم کے اعزاز میں فیر ویل پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔۔۔ اس موقع پر محمد ابراہیم کی دفتری خدمات کو سراہا گیا اور ان کی پرموشن ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرے و عید ملن پارٹی کااہتمام

لاہور(پ ر)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرے و عید ملن پارٹی کااہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔اس تقریب کی میزبان اپووا کی لیگل ایڈوائزر،معروف قانون دان اور مصنفہ سعدیہ ہما شیخ تھیں۔۔۔ تقریب میں لیجنڈ اداکار راشد محمود ،معروف شاعر شہزاد نئیر ،استاد، کالم نگار،شاعر ناصر بشیر ،اینکر ۔۔۔
@