تازہ خبریں

سردیوں کی چھٹیوں کے قہقہے چونکہ آج کل بچوں کی چھٹیاں ہیں، اس لیے صبح خاصی لیٹ ہو جاتی ہے۔ فجر کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک اور شفٹ سونے کی لگ جاتی ہے۔ اسی شفٹ میں سوتے ہوئے آج خاصی دیر ہو گئی۔ آنکھ کھلی تو دیکھا کہ کافی وقت نکل چکا تھا۔ ۔۔۔

نیا سال، نئے ارادے اور اپووا کے پی چیپٹر

ہر سال جنوری کے مہینے میں آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کی نئی کابینہ تشکیل دی جاتی ہے اور نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آتا ہے۔ اپووا کے پی چیپٹر کا آغاز جون 2025 میں ہوا اور محض چھ ماہ کے قلیل عرصے میں مسلسل کامیاب ادبی تقریبات کے انعقاد نے یہ ۔۔۔

کتاب ادھورا چاند کی پروقار تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔

ادھورا چاند دنیائے ادب میں بہترین اضافہ ہے۔ ایس ایم صادق ملک یعقوب ایک سنجیدہ اور باوقار شخصیت ہیں۔ویر سپاہی لاہور(اپووا نیوز)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے زیرِ اہتمام اپووا کے سینئر وائس چیئرمین ملک یعقوب اعوان کی کتاب ’’ادھورا چاند‘‘ کی تقریبِ رونمائی مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر ۔۔۔

انٹرویو حفصہ سرفراز

اسلام علیکم معزز قارئین ! میزبان نادر فہمی آپ کی خدمت میں ایک ایسی شخصیت کا انٹرویو لایا ہے جو رائٹر تو ہیں ہی ساتھ ساتھ وہ سماجی خدمات بھی سر انجام دیں رہی ہیں میری مراد محترمہ حفظہ سرفراز صاحبہ سے ہے اسلام علیکم! میڈم کیسی ہیں آپ ؟ وعلیکم السلام جی الحمدللہ میں ۔۔۔

اپووا کے پی چیپٹر اور منہاج القرآن پشاور کے زیر اہتمام محفلِ میلاد کا انعقاد

ربیع الاول کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی عاشقانِ رسول ﷺ اپنے دلوں میں محبت و عقیدت کے چراغ روشن کرتے ہیں اور درود و نعت کی محافل سے اپنی محفلوں کو منور کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں اپوا کے پی چیپٹر اور منہاج القرآن پشاور کے تعاون سے بروز جمعرات 4 ستمبر کو محترمہ ۔۔۔

سیلاب کے بعد کے خوفناک حقائق

ساری عوام اس وقت سیلاب کی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔ گھروں کے ڈوب جانے کا دکھ، مال مویشی اور جمع پونجی کا ختم ہو جانا ایک الگ المیہ ہے۔ لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ سیلاب کے بعد اُن لوگوں کا کیا ہوتا ہے؟ جب پانی اترتا ہے تو پیچھے ۔۔۔

معجزہ یا سچ! نئی ٹیکنالوجی سے کینسر کے مریضوں کا علاج ممکن ۔

ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں کینسر کا نام صرف تاریخ کی کتابوں میں رہ جائے۔ یہ خواب اب حقیقت بنتا نظر آ رہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک انقلابی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جس نے کینسر کے مریضوں میں زندگی کی نئی کرن جگا دی ہے۔ اس ۔۔۔

بارشوں کا نیا خطرہ: کراچی ہائی الرٹ پر، سندھ حکومت کا اہم حکم

کراچی: ہر سال مون سون کی بارشیں جہاں ایک طرف شہر کا موسم خوشگوار بناتی ہیں، وہیں دوسری طرف شدید مشکلات اور سیلابی صورتحال بھی پیدا کر دیتی ہیں۔ اس بار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سندھ حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ۔۔۔

لاہور کا ٹریفک مسئلہ حل! پنجاب حکومت نے ‘نیا ایکشن پلان’ جاری کر دیا

لاہور، جو کبھی باغوں کا شہر کہلاتا تھا، اب ٹریفک کے شدید مسائل اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے، پنجاب حکومت نے بالآخر ایک جامع اور مؤثر ‘ایکشن پلان’ کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد شہریوں کی روزمرہ کی زندگی میں آسانی لانا ۔۔۔

دشمنی ختم! دو بڑے ملکوں نے امن معاہدہ کر لیا۔

آرمینیا اور آذربائیجان نے کئی دہائیوں کی شدید دشمنی اور تنازعات کے بعد بالآخر ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی کے خاتمے کی بنیاد ہے بلکہ پورے خطے کے لیے امن اور استحکام کا ایک نیا دور شروع کر سکتا ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن چیپٹر چکوال و تلہ گنگ کا اہم اجلاس

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ) — آج بروز اتوار آل پاکستان رائٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس ضلعی اپووا آفس، تلہ گنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی کوآرڈینیٹر اپووا تلہ گنگ/چکوال فیضان شیخ نے کی، جبکہ تلہ گنگ اور چکوال سے کثیر تعداد میں ادبی اور صحافتی شخصیات نے ۔۔۔
@