صحت و تعلیم
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 14 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت 548 روپے کلو تھا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی مزید دس روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زندہ برائلرمرغی کی تھوک قیمت 374
۔۔۔
سال 2025 کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
آئندہ سال 2025ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2025ء میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی، جن میں سے 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ 5 فروری 2025ء کو یومِ کشمیر جبکہ 23 مارچ
۔۔۔
پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں گئی
پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکی پاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک) نانسوک، سکردو کے قریب واقع ایک ایسا گاؤں ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی، صاف ماحول، اور منفرد طرزِ زندگی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس گاؤں کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں آج تک
۔۔۔
امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل
دلچسپ و عجیب امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل (ویب ڈیسک) امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل امریکی شہر میمفس میں ایک ایسا ریسٹورینٹ ہے جو برگر کے کباب 100 سال سے ایک
۔۔۔
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
: “تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ” از قلم صفاء خالد جس طرح ایک مسلمان اپنی آخرت کو سنوارنے کے لیے اپنے دین کے احکامات کی پیروی کرنے میں ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔ اس طرح اپنے ملک کو سنوارنے کے لیے اپنی زبان ‘اردو’ کی پہچان، تہذیب، روایات کو بھی برقرار رکھنا لازمی ہے۔ کیونکہ
۔۔۔
مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے ملازمت کا کوٹہ ختم
حکومت سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے بنیظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق 27 دسمبر
۔۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (ویب ڈیسک )محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 20دسمبر سے 10جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔
۔۔۔



























