موسم سرما کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ویب ڈیسک )محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔

یاد رہے کہ قبل ازیں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 20دسمبر سے 10جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

438 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *